5

حج 2025سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو بڑی کامیابی

حج 2025سستا کرنے کیلئے وزارت مذہبی امور کو بڑی کامیابی مل گئی۔
نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور کو فضائی سفر پر ہر حاجی کو 50ڈالر کم ادا کرنا ہوں گے، گزشتہ برس وزارت مذہبی امور نے ہر حاجی کا کرایہ 850ڈالر دیا تھا،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزارت مذہبی امور نے پی آئی اے سے 800ڈالر فی حاجی کرایہ طے کرلیا، وزارت مذہبی امور نے 35ہزار عازمین کو کوٹہ پی آئی اے کو دیا ہے،سعودی ایئر لائن بھی 35ہزار مسافروں کو حجاز مقدس لے کر جائے گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں