63

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

کراچی(ڈیلی دومیل نیوز)عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا50ڈالر کم ہو کر4ہزار42ڈالر کا ہو گیا۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات مقامی سطح پر بھی مرتب ہوئے،فی تولہ سونا5ہزار روپے سستا ہو کر 4لاکھ 26ہزار562روپے کا ہو گیا۔10گرام سونے کی قیمت میں 4ہزار286روپے کمی ریکارڈ کی گئی،10گرام سونا 3لاکھ 65ہزار 708 روپے کا ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں