کراچی (ڈیلی دومیل نیوز)پاک بحریہ کا ایک اور بڑا اقدام، اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔
پاک بحریہ نے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔۔
یہ جدید میزائل سمندری اور زمینی اہداف کو انتہائی درست نشانہ بنانےکی صلاحیت رکھتا ہے۔
50