47

پریکٹس کے دوران باسکٹ بال پول گرنے سے کھلاڑی ہلاک

نئی دہلی(ویب ڈسک)باسکٹ بال کا 16 سالہ کھلاڑی پریکٹس کے دوران اس وقت ہلاک ہوگیا، جب باسکٹ بال کا پول اس پر آ گرا۔ اس المناک واقعے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔

بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے روہتک میں پیش آنے والے اس واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاردک راتھی نامی قومی سطح کا کھلاڑی تنہا باسکٹ بال کی پریکٹس کر رہا ہے۔ کھلاڑی تھری پوائنٹ لائن، جس کے بیچوں بیچ پول نصب ہوتا ہے، سے دوڑتا ہوا، چھلانگ لگا کر باسکٹ کو چھوتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں