50

وزیر اعظم آزاد کشمیرفیصل ممتاز راٹھور کاعباسپور پہنچنے پر پُر تپاک استقبال

پونچھ عباسپور (ڈیلی دومیل نیوز)وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر فیصل ممتاز راٹھور سیز فائر لائن پر واقع حلقہ عباسپور پہنچ گئے ۔

وزیراعظم آزاد جموں کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی عباسپور جلسہ گاہ آمد پرپیپلزپارٹی کے کارکنان کی جانب سے ان کا پُر تپاک استقبال کیا گیا ۔

وزیراعظم کو بڑی ریلی کی صورت میں جلسہ گاہ لایا گیا ۔ جلسہ عام سے قبل وزیراعظم آزاد جموں کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کو پولیس کی جانب سے سلامی پیش کی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں