51

فی تولہ قیمت 4 لاکھ 70 ہزار سے تجاوز

مظفرآباد (ڈیلی دومیل نیوز)آزاد جموں و کشمیر گولڈ مارکیٹ نے آج 26 دسمبر 2025 کے لیے سونے کے تازہ نرخوں کا اعلان کر دیا ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے اثرات آزاد کشمیر کی مقامی مارکیٹ پر بھی مرتب ہو رہے ہیں، جس کے باعث سونے کی قیمتیں بلند سطح پر برقرار ہیں ۔

گولڈ مارکیٹ ذرائع کے مطابق آج آزاد جموں و کشمیر میں 24 قیراط سونے کی قیمت 470,600 روپے فی تولہ مقرر کی گئی ہے، جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 403,470 روپے رہی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں