2

حویلی: گاڑی کا المناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق،12 افراد زخمی

کہوٹہ(ڈیلی دومیل نیوز) حویلی چرون سے کہوٹہ جانے والی گاڑی کرسن دھڑہ کے مقام پر حادثہ کاشکارہائی ایس میں کل 14 افراد سوار تھے۔
حادثے میں مہتاب دین ولد عمر دین قوم گجر ساکنہ چرون موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ ٹیوٹا ہائی ایس میں سوار 12 افراد زخمی ہوگئے ۔۔
تفصیلات کے مطابق حادثے کے بعد ہائی ایس ڈرائیور عبد الرؤف ولد محمد لطیف قوم میر ساکنہ چرون موقع سے فرار ہوگیا۔
زخمی افراد میں محمد عزیز ولد محمد دین ،محمد حفیظ ولد زین دیں ،محمد صداقت ولد محمد شفیع ،مسماہ عظمت بیوہ تصدق راٹھور شامل ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں