ڈیلی دومیل نیوز،مظفر آباد : آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے سرکاری گاڑیوں کے استعمال اور پٹرول و ڈیزل کے حوالے سے نئی ‘ترمیمی ٹرانسپورٹ پالیسی 2026’ کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس نئی پالیسی کے تحت جہاں سرکاری اخراجات میں کمی کا دعویٰ کیا گیا ہے، وہیں اعلیٰ عہدیداران اور بیوروکریسی کے لیے پٹرول کے استعمال کے الگ الگ معیار مقرر کیے گئے ہیں۔
1
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل