2

عید الفطر کے تیسرے دن ڈپٹی کمشنر کا عملہ عوام کی سہولت کیلئے کنٹرول روم میں موجود

مظفرآباد: عید الفطر 2025 کے تیسرے دن بھی دفتر ڈپٹی کمشنر کا عملہ عوام کی سہولت کیلئے کنٹرول روم میں موجود ہے۔ سیاحوں کی سہولیات اور کسی بھی ہنگامی صورتحال کیلئے دفتر ڈپٹی کمشنر میں قائم کنٹرول روم سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
رابطہ نمبرات: 05822920055
058229202244
پٹہکہ روٹ پر زائد کرایہ وصولی کی شکایت موصول ہوئی جس پر ڈیوٹی مجسٹریٹ نے پولیس کے ہمراہ ٹریفک چیکنگ کی۔ دوران چیکنگ اوور لوڈ گاڑیوں اور زائد کرایہ وصولی کی نسبت کاروائی کی۔
ضلع مظفرآباد میں ون ویلنگ، دریاوں/ نالوں میں نہانے یا قریب جانے اور تعمیراتی کاموں پر دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے، خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف کاروائی ضابطہ عمل میں لائی جائیگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں