1

صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان کی پارٹی رہنماؤں کے ساتھ اہم ملاقات

سماہنی (ڈیلی دومیل نیوز) — صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے سابق صدر مسلم کانفرنس مرزا شفیق جرال، چوہدری خضر حیات، خوشنود اعظم، محترمہ عامرہ خانم اور دیگر پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو بنوایا۔ اس موقع پر رہنماؤں کے درمیان پارٹی امور اور تنظیمی حکمت عملی پر غیر رسمی تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں