2

عوام ن لیگ کوسپورٹ کریں، فاروق حیدر

چکوٹھی (ڈیلی دومیل نیوز)سابق وزیراعظم آزادکشمیر و پارلیمانی لیڈر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے عوام کی شمولیت یہ بتا رہی ہے کہ انشاءاللہ مسلم لیگ ن انتخابات جیت کر حکومت بنانے جارہی ہے ۔

عوام دیگر جماعتوں کے بہکاوے میں آکر ووٹ ضائع نا کریں ہمارے پاس موجودہ صورتحال سے نمٹنے اور پائیدار ترقی کا قابل عمل منصوبہ اور تجربہ کار ٹیم ہے۔

تجربہ کار ٹیم ریاست کو ترقی خوشحالی اور نظریاتی طور پر مستحکم بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے جھوٹ بول کر سیاست زیادہ دیر نہیں چل سکتی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں