38

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سروسز و ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ شعبہ کابینہ کجانب سے اہم نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(نامہ نگار) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سروسز و ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ شعبہ کابینہ کے مطابق جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے آزاد جموں و کشمیر عبوری آئین 1974 کے آرٹیکل 14۔ اے زیلی آرٹیکل ایک کے تحت حاصل شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے سردار احمد صغیر خان ولد سردار محمد صغیر چغتائی ساکنہ بنگوئیں ضلع راولا کوٹ کو مشیر حکومت مقرر کر دیا، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں