42

مظفرآباد مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے مظفرآباد پلانٹ انتظامیہ مسیحا بن گئی صارفین خوش

پلانٹ انتظامیہ کا شہریوں کی سہولت اور مناسب قیمت سے صارفین خوش۔
مظفرآباد پلانٹ انتظامیہ کی جانب سے اوگرا ریٹ کے مطابق گیس بھرائی جاری
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تیل کی نئی قیمتوں کا اجراء کیا جس کے مطابق گھریلو صارف ایل پی جی کے 11.8 کلو کا سلنڈر 2962 روپے میں حاصل کرسکتے ہیں شہریوں نے پلانٹ انتظامیہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے حکومت وقت سے شہر بھر کے باقی گیس ڈیلرز کو ریگلولٹ کرنے کا بھی مطالبہ کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں