سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس اختتام کو پہنچ گیا، اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام دستیاب ججز نے شرکت کی۔
ذرائع کے مطابق فل کورٹ اجلاس میں ججز کے تحفظات سمیت مختلف عدالتی امور زیر غور آئے، فل کورٹ کا اعلامیہ جلد جاری ہونے کا امکان ہے۔
7