17

دریائے ستلج کے کنارے سیلفی لیتے ہوئے 3 دوست سیلاب میں ڈوب گئے، دو کو بچالیا گیا

تینوں نوجوان سرکلر روڑ بہاولنگر کے رہائشی ہیں جو دریائے ستلج میں آنے والے سیلاب میں سیلفیاں بنانے گئے تھے۔سیلفی لیتے ہوئے تین دوست سیلاب میں ڈوب گئے۔ریسکیو ٹیم نے آپریشن کرتے ہوئے دو نوجوانوں کو زندہ نکال لیا جبکہ 12سال کے عثمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں