35

ملک بھرمیں گرج چمک کیساتھ موسلادھاربارشوں کی پیشگوئی

ڈیلی دومیل نیوز.محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی،بارشوں کا نیا سلسلہ 23 اگست تک جاری رہے گا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آبادمیں آج بھی وقفےوقفے سےبارش جاری رہنےکا امکان ہے، دیر،چترال، سوات،کوہستان،شانگلہ،بٹگرام،مانسہرہ میں بھی تیز بارش متوقع ہے،بونیر،ایبٹ آباد،ہری پور، مالاکنڈ، باجوڑ میں چندمقامات پر تیز بارش کا امکان ہے،پشاور،مردان،صوابی،نوشہرہ،کوہاٹ،بنوں،لکی مروت، ڈی آئی خان اور وزیرستان میں تیز بارش کی توقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں