26

ڈیمز نہ بننے سےکتنا پانی سمندر برد اور کتنی مالیت کا نقصان ہو چکا ہے ۔۔۔؟ تفصیلات جانیے

ڈیلی دومیل نیوز،ڈیمز نہ بننے سےکتنا پانی سمندر برد اور کتنی مالیت کا نقصان ہو چکا ہے ۔۔۔؟ تفصیلات جان کر آپ کے ہوش ٹھکانے آ جائیں
ملک کے تمام بڑے دریاؤں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال ہے تاہم دریاؤں میں ڈیمز نہ بنائے جانے کی صورت میں کل ذخیرہ سے زائد پانی سمندر برد ہوچکا ہے۔ ’’ایکسپریس نیوز ‘‘ کے مطابق یکم اپریل سے اب تک 1 کروڑ 18 لاکھ ایکڑ فٹ پانی سمندر برد ہوچکا ہے، یکم اپریل سے اب تک 11 ارب ڈالرز مالیت کا پانی سمندر میں ضائع ہوا اور 1 ملین ایکڑ فٹ پانی کی اکنامک ویلیو 1 ارب ڈالر زہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں