25

صحت عامہ کے ملازمین کے قواعد کی تدوین پر اجلاس

مظفرآباد (ڈیلی دومیل نیوز) ایڈیشنل چیف سیکرٹری (جنرل) ظہیر الدین قریشی کی زیر صدارت محکمہ صحت عامہ کے ملازمین کے قواعد 1987 کی تدوین کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں