ڈیلی دومیل نیوز،مسلم لیگ ن نے ضمنی انتخابات میں واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ قومی اسمبلی کی تمام 6 اور پنجاب اسمبلی کی 7 میں سے 6 نشستیں ن لیگ کے امیدواروں نے جیت لیں، جبکہ پیپلز پارٹی صرف ایک صوبائی نشست پر کامیاب رہی۔ تحریک انصاف کی تقریباً تمام سابقہ نشستوں پر ن لیگ کے امیدوار کامیاب قرار پائے۔
61
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل