ڈیلی دومیل نیوز،آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھورحجاز مقدس کے دورے پر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مکہ مکرمہ روانہ ہو گئے۔وزیراعظم عمرہ ادا کریں گے اور عبادات و نوافل ادا کریں گے۔وہ مدینہ منورہ بھی جائیں گے جہاں وہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضری دیں گے۔اس موقع پر وزیراعظم پاکستان کی سلامتی،پاک فوج کی مضبوطی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلیے خصوصی دعا بھی کریں گے۔
1
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل