2

آزاد کشمیر میں نئے تعلیمی بورڈز کے قیام،حقیقت کیا ہے؟

ڈیلی دومیل نیوز،آزاد جموں و کشمیر کے تعلیمی نظام پر جاری بحث میں محمد شبیر اعوان کا موقف سامنے آیا ہے۔ ان کے مطابق نئے تعلیمی بورڈز کا قیام غیر ضروری اور علاقائی تعصب کو فروغ دینے والا اقدام سمجھا جا رہاہے، مگر زمینی حقائق اور انتظامی ضروریات اس کے برعکس ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ایک منصفانہ اور جدید تعلیمی ڈھانچے کی تشکیل کی جانب اہم قدم ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں