اسلام آباد ( ڈیلی دومیل نیوز ) بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جھوٹ بولا جا رہا ہے، کیا مسئلہ ہے جو بانیٔ پی ٹی آئی کی رپورٹس سامنے نہیں لائی جا رہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کی آنکھ میں مسئلہ ہے۔بانیٔ پی ٹی آئی کا علاج ان کے ذاتی ڈاکٹرز سے کرایا جائے۔بانیٔ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق جھوٹ بولا جا رہا ہے۔ کیا مسئلہ ہے جو بانیٔ پی ٹی آئی کی رپورٹس سامنے نہیں لائی جا رہیں۔