110

وفاقی حکومت کا نیب ترامیم کیس کےفیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنےکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کےفیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے نظرثانی درخواست 13اکتوبر تک دائر کی جائے گی
یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دے دی تھیں،سپریم کورٹ نے 15ستمبر کو نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سنا دیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں