تربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن کے مکان میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے,پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تربت میں فائرنگ سے جاں بحق اور زخمی مزدوروں تعمیراتی کام کے سلسلے میں موجود تھے۔پولیس جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے اور اس نے واقعے کی تفتیش شروع کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
32