37

ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس کےالزامات؛ پرویز الٰہی، مونس الٰہی سمیت دیگر کیخلاف نیب ریفرنس تیار

قومی احتساب بیورو(نیب)نے گجرات میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن اور کک بیکس کے الزامات پر پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سمیت دیگر کیخلاف ریفرنس تیار کرلیا۔
نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ریفرنس میں پرویز الٰہی، مونس الٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت 6ملزمان کو نامزد کیا گیا،ریفرنس میں پرویز الٰہی پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں