ڈیلی دومیل نیوز،عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے پر پاکستان میں بھی قیمت بڑھ گئی ۔
صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15ڈالر اضافے سے 3350ڈالر فی اونس ہو گیا۔
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 1500روپے بڑھ کر 3لاکھ 57ہزار700روپے ہو گئی،10گرام سونے کی قیمت 1286روپے اضافے سے 3لاکھ 6ہزار670روپے ہو گئی۔