44

سونے کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ

ڈیلی دومیل نیوز،سونے کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ ہوگیا۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کےمطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس سے سونے کی فی تولہ قیمت3لاکھ 61ہزار700روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونا 857روپے مہنگا، 3لاکھ 10ہزار 99روپے کا ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں