8

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا مزید جانیے

کراچی(ڈیلی دومیل نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود11فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں