33

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(ڈیلی دومیل نیوز)عالمی اور علاقائی سطح پر مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 800روپے کمی ریکارڈ کی گئی جس سے فی تولہ سونا5لاکھ 5ہزار 562روپے کا ہوگیاجبکہ 10گرام سونا686روپے سستا ہونے سے 4لاکھ 33ہزار437روپے کا ہو گیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا8ڈالر سستا ہونے پر 4832ڈالر پر آگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں