1

خطے کی صورتحال، دبئی سٹاک مارکیٹ کریش

ابوظہبی (دومیل نیوز) علاقائی جنگی صورتحال کی وجہ سے دبئی سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی اور 4.85 فیصد تک گراوٹ دیکھی گئی۔
تفصیل کے مطابق مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے جغرافیائی سیاسی تناؤ کے دوران مارکیٹوں کو تیز اتار چڑھاؤ سے بچانے کے لیے جب ریگولیٹرز کی نافذ کردہ دو دن کی معطلی یو اے ای کی مرکزی اسٹاک ایکسچینج میں تجارت آج دوبارہ شروع ہوئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں