18

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑی کمی ریکارڈ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں بڑی کمی دیکھی گئی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپیہ 50 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد 284 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔ واضح رہے کہ ڈالر اوپن مارکیٹ میں بلند ترین سطح سے 48 روپے 50 پیسے نیچے گر چکا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں