43

انٹربینک میں ڈالر پھر سستا

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک مرتبہ پھر سستا ہو گیا۔
نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 3 پیسے گرنے کے بعد 277 روپے پر ٹریڈ ہوا۔
یاد رہے گزشتہ روز ڈالر ریٹ میں20 پیسے کا معمولی اضافہ ہوا تھا اور ڈالر 277 روپے 3 پیسے کے ریٹ پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں