صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے جسٹس سردارلیاقت حسین سےعہدہ کاحلف لے لیا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی فاصلاتی تعلیم کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ریجنل ڈائریکٹرمحترمہ شازیہ صدیق وزیر تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق کی سی ایم ایچ فلائی اوور کے تعمیراتی منصوبہ کو معیاری اور فی الفور تکمیل کی ہدایت مظفرآباد: ایران پر اسرائیلی حملوں کے خلاف مرکزی انجمن جعفریہ مظفرآباد کی احتجاجی ریلی اور مذمتی قراردادیں منظور پوری دنیا میں مقیم کشمیری متحد اور متفق ہو کر انٹرنیشنل کمیونٹی تک کشمیری عوام کی آواز پہنچائیں صدر آزاد کشمیر پاکستان سے کشمیر آنے والے سیاحوں کو ویلکم کرتے ہیں وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی پٹہکہ شاہد علی عثمانی فیلڈ مارشل جنرل سید حافظ عاصم منیر نے کشمیر ایشو پر جرات اور بہادری کا مظاہرہ کیا سابق وزیراعظم چوہدری عبدالمجید بھارت مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں ملوث ہےسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ حکومت عوام دوست بجٹ پیش کرے گی سہولیات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی ہے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی مظفرآباد ریجنل ڈائریکٹر میڈم شازیہ صدیق کی زیر صدارت تحصیل پٹہکہ نصیرآباد میں ٹیوٹرز کی اہم میٹنگ منعقد