22

اے اللہ ،مسلمانوں کے حکمرانوں کو بھلائی کی توفیق دے، انہیں ہدایت اور تقویٰ عطا فرما خطبۂ حج میں دعا

ڈیلی دومیل نیوز.مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے خطبۂ حج میں دعا کرتے ہوئے کہاکہ اے اللہ، فلسطین میں ہمارے بھائیوں کا خیال رکھ،اے اللہ ،مسلمانوں کے حکمرانوں کو بھلائی کی توفیق دے، انہیں ہدایت اور تقویٰ عطا فرما۔

مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ صالح بن حمید نے خطبۂ حج میں دعا کرتے ہوئے کہاکہ اے اللہ ، فلسطین میں ہمارے بھائیوں کی بھوک، مصائب اور تکالیف کا خاتمہ فرما، اے اللہ، فلسطین کے بے گھروں کو آسرا دے ، انہیں امن عطا کر، دشمنوں کے شر سے نجات دے،اے اللہ، فلسطین میں ہمارے بھائیوں کو دشمن پر غالب فرما۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں