ڈیلی دومیل نیوز.فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی افواج حقیقی معنوں میں برادر فوجیں ہیں، پاک چین شراکت داری مشترکہ سٹریٹجک مفادات کے تحفظ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
39