36

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور تنبیہ

ڈیلی دومیل نیوز،واشنگٹن/تہران:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو پھر تنبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ ایران میں قتل عام بند ہوگیا ہے جبکہ ایران نے امریکی حملےکی صورت میں خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانے بنانے کی دھمکی دیدی ہے۔

وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ انہیں بتایاگیا کہ ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں اور ایران میں قتل عام بھی بند ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں