سابق جنرل سیکرٹری اے کے این ایس راجہ امجد نے بڑا مطالبہ کر دیا۔اخباری مالکان کی کٹوتی کی جانے والی رقم مالکان کی تنظیم اے کے این ایس کے سپرد کی جائے تاکہ مالکان اس رقم کی پریس فاؤنڈیشن کی طرز پر قانون سازی کرا کے اپنے ممبران کی فلاح وبہبود کیلئے استعمال میں لا سکیں
[video src="https://domilnews.com/wp-content/uploads/2024/04/No-video-description.-fdown.net_.mp4" /]