لاہور(ڈیلی دومیل نیوز) مختلف ممالک سے 3 ہزار 500 سے زائد پاکستانی شہریوں کو ایک برس کے دوران ڈی پورٹ کیا گیا،
پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنیوالے ممالک میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سرفہرست ہیں جنہوں نے پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا
ذرائع کےمطابق رواں برس کے 11 ماہ کے دوران مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں کی تعداد میں گزشتہ برس کے مقابلے میں 3 ہزار 500 سے زائد کا اضافہ رہا۔