39

پاکستانی اخبارات نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار اپنی شاہ سرخی بھی بیچ دی

ویب ڈسک : پاکستانی اخبارات نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار اپنی شاہ سرخی بھی بیچ دی
تاریخی موقع پر شاہ سرخی فروخت کرنے والے پاکستان کے تمام خبارات مالکان اور مالکان کی تنظیم اے پی این ایس کو مبارکباد پیش کرتے ہیں زندہ باد قومی پریس زندہ باد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں