دارالحکومت مظفرآباد : پلیٹ پریمیئر فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ جس کا شاندار فائنل ریڑ کشمیر فٹبال کلب اور رینجرز فٹبال کلب کے مابین آج 29 مارچ رات 9 بجے مقبول بٹ شہید اسٹیڈیم لوءرپلیٹ میں کھیلا جائے کا میچ کے مہمان خصوصی سابق ایم ایل اے مظفرآباد بیرسٹر افتخار گیلانی صاحب اور میٔر مظفرآباد سید سکندر نثار گیلانی صاحب ہوں گے تمام شاءقین فٹبال کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
منجانب
ٹورنامنٹ آرگنائزنگ کمیٹی
مقبول بٹ شہید اسٹیڈیم
پلیٹ
6