ڈیلی دومیل نیوز. پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کا 17مئی سے آغاز ہونےجارہا ہے،کئی غیرملکی کھلاڑیوں کی جانب سے ایونٹ میں دوبارہ شرکت کیلئے آمادگی کا اظہار کیا جارہا ہے،جہاں آج آسٹریلیا کے ایک اور کھلاڑی پی ایس ایل سیزن 10 جوائن کرنے کا اعلان کردیا ہے،فاسٹ بولربین ڈوارشئیس پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے دستیاب ہوں گے ۔
بین ڈوارشیئس پی ایس ایل 10میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی نمائندگی کریں گے،بین ڈوارشیئس پی ایس ایل ایکس میں اسلام یونائٹیڈ کا حصہ بنے تھے.