32

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں مزید جانیئے

کینبرا(ڈیلی دومیل نیوز)آسٹریلیا اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ایشز سیریز کے چوتھے اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں پہلے ہی دن 20 وکٹیں گر گئیں۔

ٹیسٹ کے پہلے دن ہی بڑی تعداد میں وکٹیں گرنے سے اس کے پانچ دن تک جاری رہنے کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔

انگلش کپتان بین سٹوکس نے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا، آسٹریلیا کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 152 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں