6

گیمنگ ڈیوائس چھیننے پر 11 سالہ بچے نے باپ کو گولی مار دی

نیویارک (ڈیلی دومیل نیوز)امریکا کی ریاست پنسلوانیا میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں 11 سالہ بچے نے گیمنگ ڈیوائس ’نینٹینڈو ‘کھیلنے سے روکنے پر اپنے گود لینے والے والد کو گولی مار کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق بچے کے والدین نے اسے آدھی رات کے بعد سونے کا کہا اور نینٹینڈو سوئچ اپنے قبضے میں لے لیا، جس پر وہ شدید غصے میں آ گیا، بچے نے بعد ازاں گھر میں موجود گن سیف میں نینٹینڈو تلاش کیا، مگر وہاں اسے دوسرے دراز کی چابیاں مل گئیں اور پھر اس نے ایک ریوالور نکال لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں