محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، جھکڑ، طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات خیبر پختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان ، کشمیر ، بالائی پنجاب اور اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی اور جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں آندھی اور جھکڑ چلنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہفتے کے روز وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان،ٹانک ، بنوں، کوہاٹ،کرم،خیبر ،باجوڑ، چترال، سوات، دیر ،کوہستان ، مالاکنڈ،شانگلہ، بونیر، مانسہرہ ، ایبٹ آباد،صوابی،نوشہرہ، پشاور ،مری،گلیات ، راولپنڈی،اٹک،جہلم،چکوال، میانوالی،بھکر،منڈی بہاؤالدین،لاہور اور گوجرانوالہ میں آندھی اور جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کی توقع ہے۔
23 سے 27 مئی تک 'شدید ہیٹ ویو' کے حالات کا امکان: پی ایم ڈی
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کے خلاف سخت دباؤ ڈالنے کا ’سوموٹو نوٹس‘ لیا
چیمہ، زرتاج نے این اے میں جھگڑے کے بعد 'ہچٹ کو دفنا دیا'
محسن نقوی کا کہنا ہے کہ تمام جائیدادیں متعلقہ حکام کے ساتھ 'ڈیکلیئر' کر دی گئی ہیں۔
وزیر اعظم شہباز نے آزاد جموں و کشمیر کے مسائل کے مستقل حل پر زور دیا۔
میڈیا اداروں کی اصطلاح مجوزہ پنجاب ہتک عزت بل 2024 'سخت'
کے پی کے وزیراعلیٰ کی جانب سے 'ٹیک اوور کی دھمکی' کے بعد، پیسکو نے لوڈشیڈنگ کے نئے شیڈول پر رضامندی ظاہر کردی
محکمہ موسمیات کا ملک میں بارشوں کے سلسلےکی پیشگوئی مکمل تفصیلات جانیئے
پاکستان پر واجب الادا قرض اور ذمہ داریوں کا حجم کتنا ہو گیا؟ اہم تفصیلات
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ مزید جانیئے