ڈومیل نیوز: جنوبی افریقہ: مسلح افراد کی فائرنگ کے واقعات میں 27 افراد ہلاک
پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے
جنوبی افریقہ کے صوبے گاؤتینگ میں فائرنگ کے ایک ہولناک واقعے میں 17 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جبکہ ایک الگ واقعے میں 10 افراد ہلاک
جنوبی افریقہ کے صوبے گاؤتینگ میں فائرنگ کے ایک ہولناک واقعے میں 17 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے جبکہ ایک الگ واقعے میں 10 افراد ہلاک ہوئے.
واقعہ جوہانسبرگ کے جنوب مغرب میں واقع ویدیلا ٹاؤن شپ میں ہفتے کی رات پیش آیا۔

پولیس کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد آٹھ بتائی گئی ہے اور وہ AK-47 رائفلوں اور پستولوں سے مسلح تھے۔ مسلح افراد نے پہلے ٹورن کے باہر موجود افراد پر فائرنگ کی اور پھر اندر داخل ہوکر بھی گولیاں چلائیں۔
ہلاک ہونے والوں میں 13 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں۔ زخمی ہونے والے 15 افراد کو طبی مراکز منتقل کیا گیا۔ حملہ آور مبینہ طور پر بعض متاثرین کے موبائل فون لے کر دو گاڑیوں میں فرار ہوگئے، جبکہ دو دیگر گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی۔
جنوبی افریقہ: مسلح افراد کی فائرنگ کے واقعات میں 27 افراد ہلاک
27