1

بال ٹمپرنگ کے الزام میں فخر زمان 2 میچز کیلئے معطل مزید جانیئے

لاہور (ڈیلی دومیل نیوز) بال ٹمپرنگ کے الزام میں فخر زمان کو 2 میچز کیلئے معطل کردیا گیا۔

پی سی بی کےمطابق فخرزمان لیول 3 کےقصور وار قرارپائے،فخرزمان ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔

دوران سماعت فخرزمان نے الزام ماننے سےانکارکردیا،خیال رہے کہ کراچی کنگز کیخلاف امپائرز نے فخرزمان پر بال ٹمپرنگ کا الزام لگایا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں