لاہور(ڈیلی دومیل نیوز)ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچ کیلئے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹاس ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں تیسرے ون ڈے میچ میں آمنے سامنے ہیں ،آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
شاہین آفریدی کاکہناتھا کہ اچھی بولنگ کرنے کی کوشش کریں گے،آسٹریلوی ٹیم کو کم سے کم سکور پر آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے،آج کے میچ میں ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی