4

قومی اسمبلی بجٹ اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی دومیل نیوز)قومی اسمبلی بجٹ اجلاس طلب کر لیا گیا۔

نیوز کے مطابق حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی بجٹ اجلاس 10جون کو شام 5بجے ہوگا،قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کی سمری بھجوا دی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں