راولاکوٹ ( ڈٰیلی دومیل نیوز) پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کا مالی بحران تا حال ختم نہ ہو سکا۔
عرصہ آٹھ ماہ سے پی ڈی اے ملازمین نے اپنی تنخواہ اور پینشن کے معاملات پر ہڑتال کر رکھی ہے۔
ہڑتال کے دوران بذریعہ حکومتی نوٹیفکیشن 43 ملازمین کو ادارہ کی رائیٹ سائزنگ کرتے ہوئے 22 اگست 2025 سے فارغ کر دیا
پی ڈی اے ملازمین نے رضا مندی مشروط دی ہوئی تھی کہ ان کو رقم کی ادائیگی کر کے ہی فارغ کیا جائے گا۔