6

افغان طالبان کے ڈرونز ہدف تک پہنچنے سے قبل ناکارہ بنا دیئے گئے

ڈیلی دومیل نیوز،راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرنے کہا ہے کہ افغان طالطان نے 13 مارچ کو پاکستان کے بہادر عوام کو ہراساں کرنے کے لیے چند ڈرونز بھیجے جنہیں ٹیکنالوجی کے ذریعے ڈرونز کو روک لیا گیا اور اہداف تک نہیں پہنچنے دیا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کے بھیجے گئے ڈرونز کا ملبے گرنے کے نتیجے میں کوئٹہ میں2بچے ،کوہاٹ اور راولپنڈی میں ایک ایک شہری زخمی ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں